شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کی کلپس ہوئی لیک، ایف آئی آر درج

بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ‘جوان’ کی کلپس آن لائن لیک ہو گئی ہے۔ فلم کی کلپس لیک ہونے کے بعد ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے سانتا کروز پولیس اسٹیشن میں 10 اگست کو ایف آئی آر درج کرا دیا۔ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے پانچ ٹوئٹر ہینڈلز کی نشاندہی کی جن کے ذریعے فلم "جوان” کی کلپس شیئر کی گئی تھی۔

ریڈ چلیز کا دعویٰ ہے کہ لیک ہونے والے کلپس کاپی رائٹ املاک کے حقوق کی خلاف ورزی کے سوا اور کچھ نہیں ہیں جو مدعی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!