تلنگانہ انتخابات میں بیدر کے کانگریس قائدین کو بنایا گیا مبصر

بیدر۔18/نومبر۔مسٹر مانک راؤ ٹھاکرے اے آئی سی سی انچارج تلنگانہ نے اپنی دستخط کے ساتھ ایک مکتوب ارسال کرکے بیدر ضلع کے کانگریس کے تین معروف قائدین کو تلنگانہ اسمبلی انتخابات2023میں بحیثیت مبصر کے طورپر تقرر عمل میں آیا ہے جن میں ریاستی نائب صدر اقلیتی ڈپارٹمنٹ کانگریس کمیٹی جناب عبدالمنان سیٹھ کو جرچرلہ حلقہ اسمبلی،محمد یوسف الدین صدر بیدر سٹی کانگریس کمیٹی کو حلقہ شاد نگر اور جناب محمد تنویر احمد خان ریاستی جنرل سکریٹری اقلیتی ڈپارٹمنٹ کانگریس کمیٹی کو دیورکدرا کے مبصر بناکر بھیجا گیا ہے۔مذکورہ بالا قائدین کانگریس کے اُمیدوراوں کو اپنی سیاسی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے امیدواروں کوب کامیاب بنانے کیلئے محنت کوشش کریں گے۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!