3 /اگست کو یوم آزادی سے قبل میٹنگ

بیدر۔31/جولائی۔15 اگست کو یوم آزادی منانے کی ابتدائی تیاریوں کے لیے ڈپٹی کمشنر بیدرکی صدارت میں ایک ابتدائی میٹنگ 3/ اگست کو صبح 11.30 بجے ڈپٹی کمشنردفتر کے اجلاس ہال میں طلب کی گئی ہے۔ ضلعی سطح اور تعلقہ سطح کے عہدیدار، عوامی نمائندے اور مقامی قائدین بیدر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شیوکمار سیلونت نے کہا کہ وہ اس میٹنگ میں آئیں اور اپنی قیمتی تجاویز دیں۔

Latest Indian news

Popular Stories