فیلوشپ کے لیے درخواستیں مطلوب

بیدر۔7/اکتوبر۔اقلیتی بہبود محکمہ کے ضلعی عہدیداروں نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہسال2023-24 میں ایم فل کے لیے رجسٹریشن۔ اور پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرنے والے اقلیتی برادری کے مستحق طلباء سے فیلوشپ کے لیے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔اہل امیدوار 31 اکتوبر تک سیوا سندھو پورٹل کی سرکاری ویب سائٹ https://sevasindhu.karnataka.gov.in کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے محکمہ ہیلپ لائن نمبر: 8277799990 یا ضلع اقلیتی بہبود محکمہ کے دفتر مولانا آزاد بھون گرو نانک جھیرہ تا چکپیٹ رنگ روڈنزد پانی کی ٹانکی بیدر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Latest Indian news

Popular Stories