وزیراعلیٰ نے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا

بیدر۔12/مارچ۔ چیف منسٹر سدارامیا نے پیر کو بنگلورو دیہی ضلع میں گارنٹی اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے ملاقات کی اور مختلف محکموں کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

Latest Indian news

Popular Stories