معصوم روزہ دار عدینہ مہروش فاطمہ

عدینہ مہروش فاطمہ بنت محمد عقیل احمد ساکن ٹیپو سُلطان کالونی بیدر نے بہت ہی کم عمر یعنی 9سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا ہے۔اللہ سے دعا ہے کہ اس معصوم روزہ دار لڑکی کا روزہ قبول کرے اور دین و دنیا کی تمام مسرتوں سے مالا مال کرے۔ قوم و ملت کی خدمت کرنے کا جذبہ عنایت کرے اور نمازوں کا پابند بنادے،صحت و سلامتی کے ساتھ عمردراز کرے۔دینی و عصری تعلیم میں ترقی کرے۔والدین کی آنکھوں ن کی ٹھنڈک بنے افرادِ خاندان کی خوشیوں کو دوبالا کردے آمین ثم آمین

Latest Indian news

Popular Stories