مہتاب خان ساکن یم یس پالیہ، بنگلورو نے 8 سال کی عمر میں روزہ رکھا

ماہِ رمضان المبارک اپنی رونقوں اور عبادتوں،فضلیتوں، سعادتوں کے ساتھ اب ہم سے جدا ہونے والا ہے،اس ماہِ مبارک میں موسمِ گرما کی تپش کی پرواہ کئے بغیر معصوم بچوں نے روزہ رکھا ان میں مہتاب خان بھی شامل ہیں۔مہتاب خان عالی جناب انور خان صاحب مرحوم کے پوتے اور اکمل خان و سمینہ خانم کے نورِ نظر فرزند ہیں۔جنھوں نے نہایت ہی کم عمر یعنی 8سال کی عمر میں روزہ رکھا۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مہتاب خان کے روزہ کو قبول فرمائے اور والدین کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے علاوہ عصری و دینی تعلیم میں امتیازی کامیابی سے ہمکنار کرے۔(آمین ثم آمین)۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!