بنگلورو، 13 فروری (یو این آئی) کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت نے جمعرات کو کرناٹک مائیکرو اینڈ سمال فائنانس (پریوینشن آف کرسیو ایکشن) آرڈیننس، 2025 کو منظوری دے دی، جس کا مقصد مائیکرو فنانس اداروں (ایم ایف آئی) کی طرف سے زبردستی اقدامات کو روکنا ہے۔وزیراعلیٰ کے دفتر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آرڈیننس جاری کرنے میں تاخیر مائیکرو فنانس اداروں کی جانب سے قانونی چیلنجوں کو روکنے کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام تھا۔
کرناٹک نے مائیکرو فائنانس اداروں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے آرڈیننس کو منظوری دی
By y admin




