بیدر: مائنارٹیز ریفارمس فورم بیدر کی جانب سے "کنڑا سب کے لیے” پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں بچوں، نوجوانوں، کاروباری حضرات، گھریلو خواتین کیلئے سنہرا موقع ہے ۔ یہ کلاسیں بمقام الامین کیمپس، بیدر ، بوقت شام 5:30 بجے سے 6:30 بجے تک بالکل مفت ہوں گی اور ابتدائی (Basic) سے لے کر اعلیٰ (Advanced) درجے تک کنڑا زبان سکھائی جائے گی۔
مائنارٹیز ریفارمس فورم بیدر(MRF) کی جانب سے "کنڑا سب کے لیے ” مفت کلاسیں
By y admin




