کرناٹک میں پی یو سی سالِ دوم کے امتحانات آن لاٸن دینے کا فیصلہ ہوسکتا ہے

بیدر۔28/مٸی۔ پی یو ایگزامنیشن بورڈ کے ساتھ ریاستی وزیر تعلیم ایس سریش کمار نے پی یو سی سالِ دوم کے امتحانات کے ضمن بات کرتے ہوۓ مشورہ طلب کیا اور کہا کہ کوویڈ۔19 اور بلاک فنگس واٸرس کے بڑھتے اثر کے پیش نظر پی یو سی سال دوم کے امتحانات ریاست بھر میں انجینٸرنگ کالج یا دیگر بڑے کالجس کو ٹایب کرکے ملٹی پل سوالات کے ذریعہ امتحانات آن لاٸن کرنے کا فیصلہ لینے کیلٸے چیف منسٹر یدی یورپا سے منظوری حاصل کرنا باقی ہے۔عنقریب اس ضمن میں چیف منسٹر سے ملاقات کرنے کے بعد اس ضمن فیصلہ کیا جاسکتاہے۔

Latest Indian news

Popular Stories