کرناٹک میں مزید 16,604 افراد متاثر ہوئے


بیدر۔31/مٸی۔ ( محمد امین نواز) ۔کرناٹک میں ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16,604 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران 44,473 افراد کو ڈسچارج کیاگیا۔ اور 411 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ریاست میں ، ایکٹیو معاملات کی کل تعداد 3,13,730 ہے۔

Latest Indian news

Popular Stories