گلبرگہ میں کانگریس کارکنوں نے دلت لڑکی کی عصمت دری اور قتل کی مذمت کی

گلبرگہ۔2/اکتوبر۔کانگریس کارکنوں نے اتر پردیش کے ہاتراس ضلع میں نوجوان دلت خاتون عصمت دری اور اور کانگریس رہنما راہول گاندھی سے پولیس کے رویہ کی مذمت کرتے ہوئے جمعہ کو ایک مظاہرہ کیا۔پولیس نے 25 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرکے رہا کردیا۔گلبرگہ شہر کے ٹاون ہال میں پارٹی ضلعی یونٹ کے صدر جگدیوا گیڈواڑ کی قیادت میں سنٹر سڑک پر ٹریفک روک کر احتجاج کیا۔

Latest Indian news

Popular Stories