اناطولیہ ایجنسی. فلسطینی صدر محمود عباس ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر دو روزے ترکی کے دورے پر روانہ ہو چکے ہیں. خبر رساں ادارے اناطولیہ ایجنسی کے مطابق ۹-١١ جولائی کے ترکی کے اس دورے پر دونوں صدور ترک فلسطین تعلقات کا جائزہ لیں گے. اور ساتھ ہی دیگر امور پر تبادلہ خیال بھی کریں گے.
دورے کی اہم وجہ فلسطین اور ترکی کے مابین تعلقات, ترقیاتی منصوبہ بندی اور خاص کر فلسطین اسرائیل کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہے.
فلسطینی صدر محمود عباس ترکی کے دو روزہ دورے پر




