کرناٹک حکومت کا بڑا فیصلہ ضلع اور تعلقہ پنچایت انتخابات دسمبر تک نہیں ہوں گے

بیدر۔15/جولاٸی۔ کورونا کی وبائی بیماری کے پیش نظر ، کرناٹک حکومت نے دسمبر 2021 تک ضلع اور تعلقہ پنچایت انتخابات نہیں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ اب انتخابات کے بارے میں فیصلہ دسمبر کے بعد لیا جائے گا۔ ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومائی نے یہ اطلاع دی ہے۔

Latest Indian news

Popular Stories