بی ایس یدیورپا کی کابینہ میں وزیر داخلہ باسوراج بومائی کو آج شام پارٹی کے ممبران اسمبلی کی میٹنگ میں کرناٹک کے وزیر اعلی ک ے عہدے لئے منتخب کیا گیا۔ بنگلورو میں منعقدہ اجلاس میں مرکز کی طرف سے دھرمیندر پردھن اور جی کشن ریڈی نے شرکت کی۔
بی جے پی کی میٹینگ میں کرناٹک کا اگلا وزیراعلیٰ منتخب!
By Syed Fouzan




