گلبرگہ میں ایک ٹیوٹرنگ اسکول کے چار بچے کورونا سے متاثر

بنگلور۔9/اکتوبر۔ گلبرگہ ضلع کے سوریہ نگر میں ایک ٹیوٹرنگ اسکول میں کورونا نے چار بچوں کو متاثر کیا ہے جو ضلع کے افضل پور تعلقہ کے گاؤں مشالہ میں ٹیوٹرنگ اسکول میں تعلیم حاصل کررہے تھے۔ اس سے قبل اسکول کا ہیڈ ماسٹر کوکورونا مثبت رہا تھا۔ اس پس منظر میں اساتذہ اور طلباء کو کوویڈ۔19 ٹیسٹ کیا گیاہے۔

Latest Indian news

Popular Stories