گلبرگہ15دسمبر : اتوار کے دن موضع تجلاپور تعلقہ چنچولی ضلع گلبرگہ میں سانپ کاٹنے سے ایک 19سالہ کسان ہلاک ہوگیا ۔ یہ جسانجمعہ کے دن اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اسے سانپ نے کاٹ لیا ۔ اسے فوری طور پر چنچولی تعلقہ کے ہسپتال لے جایا گیا اور بعد ازاں گلبرگہ کے سرکاری جنرل ہاسپٹل میں شریک کروایاگیا لیکن اس نوجوان کسان نے اتوار کے دن اپنی اخری سانس لے لی ۔ چنچولی پولس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔




