ملعون تسلیمہ نسرین کو ہندوستانی رہائش کا پرمٹ مل گیا

وزارت داخلہ نے منگل کو ملعون جلاوطن بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کے ہندوستانی رہائشی اجازت نامے میں توسیع کردی۔ اجازت ملنے کے بعد مصنف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر وزیر داخلہ امیت شاہ کا شکریہ ادا کیا۔بنگلہ دیشی مصنف نے 22 اکتوبر کو وزیر داخلہ سے مدد طلب کی تھی۔ انہوں نے لکھا کہ میرا ہندوستانی رہائشی اجازت نامہ جولائی میں ختم ہو چکا ہے اور وزارت داخلہ اس کی تجدید نہیں کر رہی ہے۔ملعون تسلیمہ نے لکھا تھا کہ بھارت میرا دوسرا گھر ہے اور 22 جولائی کے بعد پرمٹ کی تجدید نہ ہونے سے پریشان ہوں۔ اگر حکومت مجھے ہندوستان میں رہنے کی اجازت دے تو میں شکر گزار ہوں گی ۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!