بیدر۔18/اگست۔ جناب محمد سلطان الدین سنٹرنگ گتہ دار میلور کی اطلاع کے مطابق مصلیان کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر مسجد اقصیٰ موقوعہ میلور بیدر کی توسیع کے لئے پلاٹ کی خریداری کی گئی ہے۔ جس کارقبہ 30×40فٹ ہے اور جس کی قیمت 9لاکھ 50ہزار روپئے ہے۔ 3لاکھ 50ہزار روپئے ادا ہوچکے ہیں۔ مزید 6لاکھ روپئے ادا کرناہے۔ لہٰذا اہل خیر حضرات بذاتِ خود حصہ لیں یامالی تعاون حسب استطا عت کے ذریعہ اللہ کی رضاء و خوشنودی کاذریعہ بنیں۔ مزید تفصیلات کے لئے۔جناب محمد سلطان الدین سنٹرنگ گتہ دار میلورسے :9886563291 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔