بسواراج بومائی کی قیادت میں کرناٹک کابینہ کے وزراء کی مکمل فہرست

بیدر۔4/اگست۔(محمد امین نواز)۔29 وزراء کوراج بھون میں منعقدہ تقریب میں کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت نے عہدہ رازادی کا حلف دلایا۔ اس میں 23 پرانے،6 نئے چہرے شامل ہو ہیں۔ ذرائع کے مطابق 13 اضلاع کو وزیروں کی فہرست میں نمائندگی نہیں ملی‘ جبکہ بنگلور سے سات وزراء ہوں گے۔کرناٹک کے نئے وزراء کی فہرست حسب ذیل ہے۔(1)گووند کارجول۔(2)کے ایس ایشورپا۔(3)آر اشوک۔

(4)سی این اشوتھ نارائن۔(5)بی شری راملو۔(6)وی سومنا۔(7)جے سی مادھو سوامی۔(8)سی سی پاٹل۔(9)پربھو چوہان۔(10)آنند سنگھ۔(11)کے گوپالیہ۔(12)بی اے بسواراج (بیرتی)۔(13)ایس ٹی سوم شیکھر۔(14)بی سی پاٹل۔(15)کے سدھاکر۔(16)کے سی نارائن گوڑا۔(17)شیورام ہیبار۔(18)امیش وی کٹی۔(19)ایس انگارا۔(20)مرگیش نیرانی۔(21)ایم ٹی بی ناگراج۔(22)کوٹا سرینواس پجاری۔(23)ششی کلا جولی۔(24)وی سنیل کمار۔(25)ہالپا اچار۔(26)اراگا جنیندر۔(27)شنکر پاٹل منیناکوپا۔(28)بی سی ناگیش۔(29)منی رتھنا۔

Latest Indian news

Popular Stories