بی جے پی اور جے ڈی ایس نے ہاتھ ملایا، مستقبل میں ایک ساتھ الیکشن لڑیں گے۔

بیدر۔4/جولائی۔کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یدی یورپا نے منگل کو کہا کہ بی جے پی اور ایچ ڈی کمارسوامی کی قیادت والی جے ڈی ایس ”مستقبل میں ایک ساتھ لڑیں گی”۔یدیورپا نے کہا ”ایچ ڈی کمارسوامی جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ بالکل سچ ہے اور میں ان کے بیان کی حمایت کرنا چاہتا ہوں۔ کمارا سوامی اور ہم مستقبل میں مل کر لڑیں گے۔”

Latest Indian news

Popular Stories