چندر سنگھ کانگریس امیدوار کے لیے مہم چلا رہے ہیں

بیدر۔3/مئی۔۔بیدر جنوب اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار ساگر کھنڈرے کو غیر مشروط حمایت دینے والے لیڈر چندر سنگھ نے جمعہ کو کمٹھانہ اور بیمل کھیڑا سمیت مختلف دیہات میں انتخابی مہم چلائی۔ساگر کھنڈرے نے بیدر لوک سبھا حلقہ کو ماڈل حلقہ بنانے کے لیے ووٹروں سے ان کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔مختلف گاؤں سے چندر سنگھ کے حامیوں نے شرکت کی۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!