چیف منسٹر بی ایس یدی یورپا نے آج شموگہ میں ورچوٸل پروگرام کے ذریعے وجٸے پور ایرپورٹ کے کاموں کا افتتاح کیا۔
اس موقع پرڈپٹی چیف منسٹر گووند کارجول ، رکن پارلیمنٹ رمیش جگجنگی اور ایم ایل اے ایم ایل اے دیونند چوہان ٰ شیموگہ کے ممبر پارلیمنٹ بی وائی راگھویندر ، رکن اسمبلی رودری گوڑا ، ارگن گینندر ، انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری کپل موہن ، وزیر اعلی کے سکریٹری ایس سیلواکمار ،ڈپٹی کمشنر شیوکمار اور دیگر معززین میں شامل تھے۔