رؤف الدین کچہری والا کی تہنیت

آج بروز جمعرات بعد نماز ظہر حج ہاؤس بنگلور کرناٹک کے 2022 حج کے سلسلے میں بزمِ شاہین کے چیئرمین الحاج باباجی صاحب مولانا سید محمد سعید باقوی صاحب مولانا سید عرفان اللہ مظاہری صاحب حج ہاؤس کے چیئرمین جناب ایم ڈی رؤف الدین کچہری والا صاحب سے خصوصی ملاقات کی اس موقع پر بہت سی تعلیمی و سماجی خدمات و ترقی کے لئے تبادلہ خیال ہوا چیرمین صاحب نے حج کے متعلق تمام معلومات پیش کی آخری میں چیرمین صاحب کی گل پوشی و شالپوشی کی ساتھ میں جناب عرفان اللہ قادری صاحب و دیگر ممبران موجود تھے

Latest Indian news

Popular Stories