یادگیر میں 24 مئی کو اردو اساتذہ کیلئے ڈاکٹر قاضی اظہر امریکہ کا خصوصی لیکچر پروگرام

یادگیر۔ مئی (ساجد حیات ):۔محمد الیاس پر ویزکی اطلاع کے بموجب محکمہ تعلیمات یادگیر اور عظیم پر یم جی فا ؤنڈیشن کے اشتراک سے 24 مئی بروز منگل صبح ساڑے دس بجے سے عظیم فاؤنڈیشن بلڈنگ نزدیک بھیما ندی ،وڈگیرہ کراس، یادگیر میں اردومیڈیم اساتذہ کے لئے ایک روزہ لیکچر بعنوان ً سائنس آف لر ینگ اینڈ ٹیچنگ ًپرمنعقد ہے، جس میں امریکہ کے ماہر تعلیمات جناب ڈاکٹر قاضی سراج اظہر اسوسی ایٹ کلینکل پروفیسر مشگین امریکہ کا خصوصی خطاب ہوگا، شرکاء کیلئے ظہرانہ کا بھی انتظام کیا گیاہے، عظیم فریدی نے یادگیر ضلع کے تمام اردو میڈیم کے بلخصوص سائنس مضمون اساتذہ سے مقررہ وقت پرشرکت کی خواہش کی ہے،

Latest Indian news

Popular Stories