فیس بک کا پھر سے اپنے صارفین کے ساتھ متعصبانہ رویہ

فیس بک کا پھر سے اپنے صارفین کے ساتھ متعصبانہ رویہ دیکھنے کو ملا ہے. حماس کےاستقبال میں موریطانیہ کے سیاستداں صدی محمد کا فیس بک اکاؤنٹ سسپنڈ کردیا گیا ہے. جس کی وجہ حماس کے لیڈر اسماعیل کا استقبال کرنا بنی.
واضح ہو کہ حماس کے لیڈر اسماعیل ہانیہ موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوط پہنچ گئے ہیں. جہاں وہ ایک میٹنگ میں شرکت کریں گے اور کئ اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے. ان کے استقبال میں موراطینہ کے سابق وزیر نے فیس بک پوسٹ ڈال کر ان کا استقبال کیا تھا. فیس بک نے دو گھنٹے کے اندر ان کا پوسٹ ڈیلیٹ کر ان کا اکاؤنٹ 24 گھنٹے کے لیے سسپنڈ کردیا ہے.
فیس بک کا ہے نہیں بلکہ گوگل سرچ انجن کے ذریعے چلائی جانے والی اوشل نیٹورک سائٹس پہلے بھی اس طرح کا رویہ اپناتی رہتی ہیں. کچھ دنوں پہلے خود گوگل نے فلسطین کے حق میں پوسٹ ڈالنے پر اپنے نوکری سے نکال دیا تھا. فیس بک نے بھی کچھ عرصہ پہلے حماس کے لئے اٹھائی جانے والی آوازوں کو دبانے کے لیے کھی یوزر کے اکاؤنٹ بلاک کر دیے تھے. ایسا لگتا ہے کہ اپنے آپ کو سیکولر اور جمہوریت کی نام لیوا یہ پلیٹ فارم خود سب سے زیادہ تعصب کا شکار ہیں. انکے اس قسم کی حرکتوں کے خلاف آواز اٹھانا ہر ایک کا فرض ہے

Latest Indian news

Popular Stories