معصوم روزہ دار سید اذہان رافع الدین

سید اذہان رافع الدین ولد سید متین الدین بیدر نے بہت ہی کم عمر یعنی 8سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا ہے اللہ تبارک تعالی اس نونہال کا روزہ قبول کرے۔دین و دنیا کی تمام مسرتوں سے مالا مال کرے۔ اعلی تعلیم حاصل کرے اور قوم و ملت کی خدمت کرنے کا جذبہ عنایت کرے اور نمازوں کا پابند بنادے،صحت و سلامتی کے ساتھ عمردراز کرے۔آمین ثم آمین

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!