بنگلور۔30/نومبر۔(ٹی ایچ جی نیوز بیورو)۔ کرناٹک حکومت میں وزیر اور بی جے پی لیڈر کے ایس ایشورپا نے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ کرناٹک کی بیلگاوی لوک سبھا سیٹ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے بارے میں ایشورپا نے کہا کہ پارٹی اس نشست سے کسی بھی کمیونٹی امیدوار کو ٹکٹ دے سکتی ہے، لیکن مسلم امیدوار کو نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امیدوار ہندو مذہب کے کسی بھی طبقے سے ہوسکتا ہے۔کرناٹک کے وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندو برادری میں سے، لنگایت، کروبا، ووکلیگا اور برہمن بی جے پی کے امیدوار ہوسکتے ہیں، لیکن کسی بھی م
کرناٹک کے وزیر نے کہا ”بی جے پی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دے گی“
By y admin




