کرناٹک میں لاک ڈاؤن مزید جاری رکھا جاسکتا ہے ، وزیر اعلی نے اشارے دیا۔۔۔کہا کہ ماہرین سے مشورہ کیاجارہا ہے ،

ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے

بنگلور ۔18/مٸی۔(محمد امین نواز)۔ریاست میں کوویڈ۔ 19 کے کیسوں کی روک تھام کے لئے ، 24 مئی تک اعلان کردہ کورونا لاک ڈاون میں توسیع کی جاسکتی ہے ۔ لاک ڈاؤن میں توسیع کی اشارہ کرتے ہوئے ، وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے پیر کے روز کہا کہ وہ لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کو امدادی پیکیج فراہم کرنے کے امکان پر غور کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ نے صحافیوں کو بتایا کہ لاک ڈاؤن پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!