حیدر آباد ( پریس ریلیز ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورٹی ، اسکول برائے تعلیم و تربیت کالج آف ٹیچر ایجوکیشن، دربھنگہ ) کے اسکالر محمد سعادت حسین ولد محمد صداقت حسین کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ثانوی اسکول کے سماجی علوم اساتذہ کا ٹیکنالوجیکل پیڈا گو جیکل کانٹینٹ نالج اور سیلف ایتھیلیسی ۔ ایک مطالعہ ڈاکٹر ظفر اقبال زیدی، اسٹنٹ پروفیسری ٹی ای دربھنگہ، نگران اور ڈاکٹر صداقت علی خان، ایسوسی ایٹ پروفیسرسی ی ٹی ای بیدر ، شریک نگران کے تحت مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 15 جون کو منعقد ہوا تھا۔




