بنگلور ۔24/نومبر۔( ٹی ایچ جی نیوز بیورو )۔کرناٹک ایگزامینیشن اتھارٹی نے NEET UG Mock Allotment کا نتیجہ جاری کردیا ہے۔ نتائج آج سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیے جائیں گے۔ نیٹ موک راؤنڈ سیٹ الاٹمنٹ کا نتیجہ کو kea.kar.nic.inاس ویب سائیٹ پر چیک کیا جاسکتا ہے۔
کرناٹک NEET Mock Allotment کا نتیجہ جاری
By y admin




