آج صرف آٹھ وزراء حلف لیں گے، کون کون ہیں فہرست پڑھیں

بنگلور: آج وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے ساتھ کابینہ کے آٹھ دیگر اراکین اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ ایم بی پاٹل، ڈاکٹر جی پرمیشور، کے جے جارج، کے ایچ منیاپا، ستیش جارکھی ہولی، پریانک کھرگے، راملنگاریڈی اور ضمیر احمد خان۔

Latest Indian news

Popular Stories