بیدر۔9/مئی۔(محمد امین نواز )۔کرناٹک میں کورونا کیسوں میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر نجی اسکول انتظامیہ اپنی عمارتوں کو کوڈ کیئر سنٹرز میں تبدیل کرنے کی پیش کش لے کر آرہی ہے۔کوویڈ کی سہولیات کی پیش کش کرنے والے اسکولوں میں، کینیڈا کے انٹرنیشنل اسکول اور راشٹرٹنا ودیا مرکز نے بھی اپنے کلاس رومز اور رہائشی بلاکس کو کوڈ کیئر سنٹرز میں تبدیل کردیئے ہیں۔
کرناٹک میں کورونا کیسوں میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر، نجی اسکول انتظامیہ اپنی عمارتوں کو کوڈ کیئر سنٹرز میں تبدیل کردیئے
By y admin




