پی یو سی سال دوم سپلیمنٹری امتحان کی تاریخ کا اعلان

بنگلور: کرناٹک بورڈ آف اسکول ایگزامینیشن اینڈ ایویلیویشن نے رواں سال کےپی یو سی سال دوم سپلیمنٹری امتحان کے سپلیمنٹری امتحان 22 مئی 2023 سے 2 جون 2023 تک منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول درج ذیل ہے…
22 مئی- کنڑ، عربی۔ (Kannada, Arabic)
23 مئی- اختیاری کنڑ، کیمسٹری، بنیادی ریاضی (Optional Kannada, Chemistry, Basic)
24 مئی- انگریزی (English)
25 مئی- سوشیالوجی، الیکٹرانکس، کمپیوٹر سائنس (Sociology, Electronics, Computer Science)
26 مئی – تاریخ، شماریات (History, Statistics)
27 مئی – ہندی۔ (Hindi)
29 مئی- جغرافیہ، نفسیات، طبیعیات (Geography, Psychology, Physics)
30 مئی- اکاؤنٹنگ، ارضیات، تعلیم، ہوم سائنس (Accounting, Geology, Education, Home Science)
31 مئی- سیاسیات، ریاضی (Political Science, Mathematics)
1 جون- لاجک ، ہندوستانی موسیقی، بزنس اسٹڈیز (Logic, Indian Music, Business Studies)
2 جون- اقتصادیات، حیاتیات (Economics, Biology)

Latest Indian news

Popular Stories