گونمنٹ ملازمین کے ضلعی سطح کے کھیلوں و ثقافتی مقابلہ جات کا جنوری میں انعقاد‘نام رجسٹریشن کرنے کی درخواست

بیدر۔27/دسمبر۔راجندر کمار گندگے صدر کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ ایمپلائی ایسوسی ایشن ضلع بیدر کے پریس نوٹ کے بموجب بیدر ضلع کے سرکاری ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سال 2022-2023 کے لیے ضلعی سطح کے سرکاری ملازمین کے کھیلوں اور ثقافتی مقابلے جنوری کے مہینے میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو ملازمین ان مقابلوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنے متعلقہ تعلقہ صدر سے رابطہ کریں۔ اور بیدر تعلقہ کے ملازمین کو ضلع اسوسی ایشن کے اسپورٹس سکریٹری یا سپورٹس ڈپارٹمنٹ کے دفتر میں 5/جنوری2023 تک بڑی تعداد میں ناموں کو رجسٹر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ 1) راجپا پاٹل، بھالکی تعلقہ صدر:9886538318۔ 2) ناگ شیٹی دومانی، ہمناآباد تعلقہ صدر:9448219906۔ 3) شیوکمار گھاٹ،اوراد تعلقہ صدر:9845846445۔ 4) راجکمار بیلور، چٹگوپہ تعلقہ صدر: 8971677384۔ 5) لنگانند مہاجن،کمال نگر تعلقہ صدر:7760555190۔ 6) ملیکارجن میترے، بسواکلیان تعلقہ صدر: 9591000848 7) بھیما شنکر اڈپا، ہلسور تعلقہ کے صدر: 9739836856۔ 8) گنپتی جمعدار اسپورٹس سکریٹری بیدر:9739222747۔ 9) محترمہ سمتی رودرا، اسپورٹس سکریٹری بیدر:9632887014۔ 10) مگلپا،ا سپورٹس ڈپارٹمنٹ اسسٹنٹ بیدر: 9880315461۔ 11) محمد قدوس، محکمہ کھیل بیدر: 9986113525پر اوقات رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!