(پریس ریلیز) کرناٹک اردو اکادمی کی اسٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ بتاریخ 2024-06-26 کے تحت اکادمی کو سال 25-2024 کے لئے ”ریاست کرناٹک” کے اُردو قلمکاروں سے ٹھوک خریداری اسکیم کے تحت اردو کتابوں کے لئے عرضیاں مطلوب ہیں۔ عرضی کرنا تک اردو کا دمی کی ویب سائٹ
https://urduacademy.karnataka.gov.in
سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ پُر کردہ عرضی کے ساتھ تین عدد کا پیاں منسلک کرنا لازمی ہے۔ مکمل شدہ عرضی بذریعہ ڈاک یا کورئیر ذیل کے پتہ پر 2 ستمبر 2024 تک روانہ کریں:۔
The Registrar
Karnataka Urdu Academy, 3rd Floor, KMD C Bhavan, S C Road,
Seshadripuram, Bengaluru – 560020.
یا بذات خودا کا دمی کے دفتر میں بھی آکر دے سکتے ہیں۔
رجسٹرار، کرناٹک اردوا کا دمی




