إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یہ خبر نہایت دکھ کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ جناب الحاج محمد لائق حسین بدل صدر و تنظیم المسلمین و بیت المال یاد گیر کا انتقال ہوا ہے نماز جنازہ مسجد چوک حسینی علم گاندھی چوک یاد گیر میں آج27/ اگست بروز منگل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی اور تدفین حضرت سید شاہ جیون شاہ رح قبرستان یاد گیر میں عمل میں آئے گی۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمينْْ




