کہتے ہیں کہ ہر انسان کو موت کا مزہ چکھنا ہے. جب موت کا وقت آجاتا ہے تو نا ایک سیکنڈ آگے ہوتا ہے اور نہ پیچھے. اور پھر حس کو مرنا ہوتا ہے پوری دنیا بھی مل کر اسے بچا لے تو تو نہیں بچا سکتی . اور جس کا خدا حفاظت کرنا چاہے اسے پوری دنیا بھی مل کر بال بھی بیکا نہیں کر سکتی. ایسی ہی خبر دہلی سے بدھ کی علی الصبح موصول ہوئی جب کورونا مریضوں کے علاج کے دوران گرو تیگ بہادر ہسپتال میں گیس کم پڑ گئی.
گیس کی مقدار اتنی تھی کہ رات 2 بجے تک ہی استعمال کی جا. سکتی تھی . لیکن 2 بجنے سے ٹھیک آدھا گھنٹہ قبل ایک آکسیجن سے بھرا ٹرک بدھکی صبح ٹھیک 1:30 بجے ہسپتال پہنچگیا.
دی ٹائمز ناؤ نیوز کے مطابق منگل کی رات 10 بجے وزیر دہلی برائے صحت ستیاندر جین نے مرکزی وزیر پیوش گوئل کو Sos کر اطلاع دی کہ ہمارے پاس آکسیجن سلنڈر کی بہت کم مقدار ہے جو صرف رات 2 بجے تک ہی چل سکتی ہے. اور ہمارے پاس اور آکسیجن فراہم کی جائے.
لیکن دوسرے ذرائع سے یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ سلنڈر کی فراہمی کی بے. اور صرف محض یہی نہیں بلکہ دیگر ہسپتالوں مثلاً لوک نائیک اور گنگارام ہسپتال میں بھی 3 -5 ببحت کے درمیان گیس سلنڈر پہنچ گئے. جس سے ہزاروں مریضوں کی جاں بچ گئ.
یہ واقعہ ان حالات میں پیش آیا جب وزیر اعلی دہلی اروند کیجریوال اور ریاستی وزیر برائے صحت نے دہلیمین آکسیجن سلنڈر کے کم ہونے پر ایمرجنسی نافذ کردی تھی.
دوسی جانب دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا جب ڈاکٹر ذاکر حسین ہسپتال میں آکسیجن سپلائی کے دوران پائپ لائن لیک ہونے سے دباؤ بڑھ گیا جس سے 11 مریضوں کی موت ہو گئی. اس ضمن میں وزیر فوڈ اینڈ ڈرگس نے کہا کہ قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا ۔ہم نے انکوائری کا حکم دیا ہے ۔
کہیں وقت ہر پہنچی مدد تو کہیں مچی افراتفری




