محکمہ اقلیتی بہبود نے بی ایس سی نرسنگ اور جی این ایم نرسنگ کورس میں تعلیمی سال 25-2024ء کے دوران زیر تعلیم طلباء کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا

بیدر۔ 21/ستمبر۔ محکمه اقلیتی بہبود ڈائریکٹوریٹ آف ما ئنارٹیز نے بی ایس سی نرسنگ اور جی این ایم نرسنگ کورس میں تعلیمی سال 25-2024ء کے دوران زیر تعلیم بی ایس سی نرسنگ اور جی این ایم نرسنگ کورس میں تعلیمی سال 25-2024ء کے دوران زیر تعلیم طلباء کیلئے مالی امداد کا اعلان کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وہ طلباء جو بی ایس سی نرسنگ / جی این ایم نرسنگ کورس میں تعلیمی سال 25-2024 کیلئے زیر تعلیم ہیں، وہ اس مالی امداد کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ آن لائن درخواست دینے کیلئے اس Website
https://dom.karnataka.gov.in
درخواست دے سکتے ہیں کرنا ٹک کے اقلیتی طبقات سے وابستہ وہ طلباء جو بی ایس سی نرسنگ / جی این ایم نرسنگ کورس میں تعلیمی سال 25-2024 کیلئے زیر تعلیم ہیں، وہ اس مالی امداد کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 10/نومبر 2024 مقرر ہے۔ کورس کی نوعیت یہ ہے کہ طلباء کا تعلق ریاست کرنا ٹک سے ہو۔قبل طالب علم کے خاندان کی سالانہ آمدنی 2.5 لاکھ روپنے سے متجاوز نہ ہو۔ طلباء کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر سال 25-2024 کیلئے فنڈس کی دستیابی کے حساب سے کیا جائے گا۔ طلباء کو مالی امداد حاصل کرنے کیلئے ہر سال تاز و درخواست دینی ہوگی۔درخواست دہندگان کیلئے هدایات یہ ہیں کہ درخواست دہندگان، مالی امداد کیلئے اس لنک کے ذریعہ درخواست دے سکتے ہیں۔

https://sevasindhu.karnataka, gov.in/Sevasindhu/DepartmentServices طلباء کیلئے یہ لازمی ہے کہ بینک اکاؤنٹ سے آدھار کولنک کروائیں ۔ این پی سی آئی میپنگ اور بینک اکاؤنٹ سے آدھار سیڈ نگ کروائیں۔ مزید تفصیلی ہدایات اہلیتی پیمانے اور طریقہ کار کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف مائنارٹیز کی سرکاری ویب سائٹ
https://dom.karnataka.gov.in پر یا قریبی ضلع / تعلقه مائنارٹیز انفار میشن سنٹر (ایم آئی سی ) سے رابطہ کریں۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!