یونین پبلک سروس کمیشن( UPSC ) نے سول سروسز کے امتحان کے نتائج 2023 کا اعلان کر دیا- محمدعاصم مجتبیٰ ولد محمد اعجاز الدین بیدر کے بشمول 50 سے زائد مسلم طلباء کامیاب

ستمبر 2023 میں منعقد ہونے والے سول سروسز امتحان کے تحریری حصے اور جنوری- اپریل 2024 میں ہونے والے پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے انٹرویوز کی بنیاد پر مندرجہ ذیل مسلم امیدواروں کی فہرست ہے جنہوں نے UPSC امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اب ان کی تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے۔
کل اہل: 1016
جن میں محمدعاصم مجتبیٰ ولد محمد اعجاز الدین بیدر کے بشمول 50 سے زائد مسلم طلباء کامیاب ہوئے ہیں
مسلم امیدواروں کا اوسط پاس ہونے کا تناسب 4.42 فیصد

محمد عاصم مجتبی جو قدم شہر بیدر کے ہیں ان کے والد محمد اعجازالدین لیب ٹیکنیشن بیدر گورنمنٹ ہسپتال ‘ والدہ محترمہ شاہدہ بیگم صاحبہ گورنمنٹ اسکول ٹیچر بیدر اور محمد اسد ہیڈ ماسٹر محمد عاصم مجتبی کے ماموں ہیں

اس مرتبہ ایک مسلم لڑکی نوشین کو نواں رینک حاصل ہوا ہے، اس طرح ٹاپ 10 میں صرف ایک مسلم امیدوار شامل ہے۔

نوشین (9)

وردہ خان (18)

ذوفشان حق (34)

فابی رشید (71)

منان بھٹ (88)

ارفع عثمانی (111)

سید عدیل محسن (157)

خان صائمہ سراج احمد (165)

ثانیہ سیروی (171)

صائمہ رضا (188)

جمعدار فرحان عرفان (191)

فرحین زاہد (241)

اریبہ صغیر (253)

ای مفسر (278)

نازش عمر انصاری (311)

سید مصطفیٰ ہاشمی (312)

فاطمہ ایس پی (317)

شاہدہ بیگم (323)

حامد نوید (332)

اریبہ نعمان (339)

محمد حارث میر (345)

محمد فرحان ایس (369)

محمد تابش حسن (374)

غلام میاں دین (388)

علیفا خان (418)

دانش ربانی خان (447)

زہرہ بانو (469)

محمد عاصم مجتبیٰ (481)

عبدالفصل (507)

محمد آفتاب عالم (512)

سیرت باجی (516)

افضل علی (574)

محمد رضوین (659)

نازیہ پروین (670)

سید طالب احمد (677)

شعیب (730)

عبداللہ زاہد (744)

تسلیم ایم (745)

صوفیہ صدیقی (758)

محمد شہنشاہ صدیقی (762)

محمد اشفاق (770)

عاطف وقار اکرام انصاری (819)

محمد برہان زمان (822)

جی غزالہ محمد (825)

سید صادق (826)

نجمہ السلام (839)

راشد علی اے (840)

جے عاشق حسین (845)

محمد وارشد خان (1012)

اجمل حسین (1013)

واضح رہے کہ گذشتہ سال یو پی ایس سی امتحان میں 33 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے جبکہ اس سے پہلے 2021 میں صرف 21 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی۔ 2020 میں 31 مسلمان منتخب ہوئے تھے۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!