بیدر۔ 6/اگست۔ (محمد امین نواز )۔کرناٹک-کیرالہ کی سرحد سے متصل اضلاع جیسے چامراج نگر ، میسورو ، جنوبی کنڑا ، اور کوڈاگو اور مہاراشٹر کرناٹک سرحد سے متصل بیدر ، بیلگاوی ، وجے پوراور گلبرگہ اضلاع آج رات سے ہی ویک اینڈ لاک ڈاؤن میں جائیں گے۔