ویڈیوجرم کی ویڈیوآسام میں بیوی اور والدین کے قتل کے بعد 9 ماہ کے...

آسام میں بیوی اور والدین کے قتل کے بعد 9 ماہ کے بچے کے ساتھ خود کو کیا پولیس کے حوالے

آسام کے گولا گھاٹ سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ شخص جس کی اپنی بیوی سنگھمترا گھوش اور اس کے والدین سنجیب گھوش اور جونو گھوش کو قتل کے قتل کے بعد خود کو اپنے نو ماہ کے بچے کے ساتھ پولیس کے حوالے کر دیا۔ اس نے خود سپردگی کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اس نے ہی بیوی اور والدین کے قتل کو انجام دیا ہے،” پولیس نے کہا۔

پولیس نے مزید کہا کہ دونوں میاں بیوی سال 2020 میں کورونا کے وبائی امراض کے دوران فیسبک کے ذریعہ ملے تھے اور پھر بعد میں کولکاتہ میں ملاقات کے بعد شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

error: Content is protected !!