ویڈیوجرم کی ویڈیوپرنسپل پر طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

پرنسپل پر طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

غازی آباد: ایک اسکول کی طالبات نے الزام لگایا کہ ان کے پرنسپل راجیو تیاگی نے انہیں کسی بہانے سے اپنے دفتر میں بلایا اور ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔

غازی آباد میں ایک اسکول کے پرنسپل کے خلاف 7ویں سے 10ویں جماعت کی چند طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 354 اے (جنسی ہراسانی) اور 506 (مجرمانہ دھمکی) کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

طالبات کے والدین کو واقعے کے بارے میں معلوم ہونے کے بعد، وہ اسکول پہنچے اور پرنسپل کو مارا پیٹا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔

error: Content is protected !!