ویڈیوجرم کی ویڈیودہلی میں 85 سالہ خاتون کی عصمت دری کے بعد بلیڈ سے...

دہلی میں 85 سالہ خاتون کی عصمت دری کے بعد بلیڈ سے ہونٹ کاٹے

نئی دہلی: قومی راجدھانی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس سے انسانیت شرمسار ہو گئی ہے۔ دہلی میں ایک 28 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ صبح 4 بجے ایک گھر میں گھسنے کے بعد 85 سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ اس نوجوان پر یہ الزام ہے کہ اس نے 85 سالہ بوڑھی خاتون کے ساتھ مار پیٹ کی ہے اور اس کے ساتھ عصمت دری کے بعد بلیڈ سے اس کے ہونٹ بھی کاٹ ڈالے۔

ڈی سی ڈبلیو کی سربراہ سواتی مالیوال نے کہا، "میں اس سے ملی اور اس کے آنسو کبھی نہیں بھول سکتی۔ ہم کس طرح کے معاشرے میں رہتے ہیں۔”

error: Content is protected !!