ویڈیوجرم کی ویڈیودہلی کے بھجن پورہ میں ایمیزون مینیجر کو گولی سے کیا ہلاک

دہلی کے بھجن پورہ میں ایمیزون مینیجر کو گولی سے کیا ہلاک

نئی دہلی: ای کامرس پلیٹ فارم ایمیزون میں منیجر کے طور پر کام کرنے والے 36 سالہ ہرپریت گل کو حملہ آوروں نے اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ منگل کی رات ایک دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔

پولیس کے مطابق پانچ لوگوں نے ہرپریت گل پر گولی چلائی۔ ایک گولی اس کے سر پر لگی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا، جب کہ اس کا دوست زخمی ہو گیا۔زخمی فی الحال ایل این جے پی اسپتال میں زیر علاج ہے۔

تمام ملزمان فرار ہیں اور پولیس ملزمان کی شناخت کے لیے علاقے کے سی سی ٹی وی کیمروں کی چھان بین کر رہی ہے۔

error: Content is protected !!