بنگلورو۔19/ڈسمبر۔(ٹی ایچ جی نیوز بیورو )۔رکزی وزیرروڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نتن گڈکری ہفتے کے روز کرناٹک میں قومی شاہراہ کے 33 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔جمعہ کو یہ معلومات دیتے ہوئے وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نے بتایا کہ تقریبا 1200 کلومیٹر لمبائی کے ان منصوبوں پر 11,000 کروڑ روپئے لاگت آنے کا تخمینہ ہے۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے کرناٹک میں روڈ ٹرانسپورٹ کو تقویت ملے گی اور روڈ نیٹ ورک میں بہتری آئے گی۔
کورونا ویکسین مہم: 1.47 لاکھ افراد کی ضرورت پڑسکتی ہے
گڈکری کرناٹک میں 33 شاہراہ منصوبے شروع کریں گے




