ویڈیوجرم کی ویڈیو5 سالہ بچی کی عصمت دری اور قتل معاملے میں پولیس نے...

5 سالہ بچی کی عصمت دری اور قتل معاملے میں پولیس نے ٹوئٹر پر معافی نامہ پوسٹ کرتے ہوئے کہا "سوری ڈاوٹر”

ارناکولم ضلع میں ایک پانچ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل معاملے میں جمعہ کی رات پوری رات تلاشی مہم جاری رہی حتی کہ مقامی بازار کے پیچھے ایک دلدلی علاقے میں بوری میں ڈالی گئی نابالغ کی لاش برآمد ہوئی۔ بعد میں مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حادثے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کیرالہ پولیس نے ٹوئٹر پر معافی نامہ پوسٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ "معاف کرنا بیٹی… اسے زندہ اس کے والدین کے پاس لانے کی ہماری کوششیں ناکام رہیں۔

error: Content is protected !!