ویڈیوجرم کی ویڈیوایک شخص کا سر مونڈنے اور اس پرپیشاب کرنے کے جرم میں...

ایک شخص کا سر مونڈنے اور اس پرپیشاب کرنے کے جرم میں 5 خواجہ سرا گرفتار

اتر پردیش کے کاس گنج میں ایک شخص کا سر مونڈنے اور اس کے اوپر پیشاب کرنے اور اسے زبردستی پینے کے الزام میں پانچ خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ واقعہ 26 جولائی کو پیش آیا تھا جسے کیمرے میں ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد متاثرہ نے پولیس اسٹیشن میں۔ شکایت درج کرائی۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ رفیق پہلے ملزم کے گھر میں کام کرتا تھا جسے بعد میں چھوڑ دیا اور ایک اور خواجہ سرا کے گھر میں کام کرنے لگا۔ شاید اس تبدیلی کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

error: Content is protected !!