ویڈیوجرم کی ویڈیوگروگرام میں شرپسندوں نے مزار میں کیا آگ زنی، مقدمہ درج

گروگرام میں شرپسندوں نے مزار میں کیا آگ زنی، مقدمہ درج

ہریانہ گرورگرام میں پچھلے کئی دنوں سے تشدد جاری ہے، گروگرم کے ایک گاؤں میں سوموار کی صبح کچھ نامعلوم افراد نے سالوں پرانی مزار میں آگ لگا دی، جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر لیا ہے۔ نگران گھسیٹے رام نے کہا، "مزار کے دروازے کے اندر رکھے ہوئے نذرانے جل کر خاک ہو گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری جانکاری کے مطابق یہ ہے کہ 5-6 نوجوان لڑکوں کا ایک گروپ وہاں جمع ہوا اور مزار میں آگ لگا دی۔”

error: Content is protected !!