ویڈیوجرم کی ویڈیودو نابالغ بچوں کو پیشاب پینے اور مجبور کیا گیا، مخصوص اعضا...

دو نابالغ بچوں کو پیشاب پینے اور مجبور کیا گیا، مخصوص اعضا میں مرچیں لگائی گئیں

اتر پردیش کے سدھارتھ نگر میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں چوری کے الزام میں دو نابالغ لڑکوں کو پیشاب پینے پر مجبور کیا گیا اور ان کی شرمگاہوں پر مرچیں لگائیں۔

واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دکھایا گیا تھا کہ لڑکوں کو پیشاب پینے پر مجبور کیا جا رہا ہے اور ان کی شرمگاہ پر مرچیں بھی لگائی جا رہی تھی اور نہیں پینے پر انہیں مارا پیٹا جا رہا تھا۔

یوپی کے سدھارتھ نگر میں اس معاملے کے سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت کم از کم چھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

error: Content is protected !!